Wednesday 6 March 2019

10th Class General Science Guess Paper 2019

مختصر سوالات 

1. پاور کی تعریف اور فارمولہ
2. ماحول کی تعریف
3. کنزرویشن آف انرجی کا قانون
4. گرین ہاؤس ایفیکٹ
5. پوٹنشیل ڈفرینس کی تعریف
6. سٹیپ اپ اور سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر میں فرق
7. انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعریف
8. ایلاسٹک پوٹنشئل انرجی کی تعریف
9. لیزر کی تعریف
10. آئسو ٹوپس کی تعریف
11. الٹرا ساؤنڈ سے کیا مراد ہے ؟
12. ای سی جی کیا ہے؟
13. اوہم کی تعریف
14. ورک کی تعریف، انرجی کی تعریف اور یونٹ، سولر انرجی کی تعریف، رزسٹنس کی تعریف
15. کمپیوٹر کے حصے
16. کمپیکٹ ڈسک کا فنکشن
17. راڈار اور اس کا فنکشن
18. کائنیٹک انرجی کی تعریف
19. الیکٹرک کرنٹ کی تعریف
20. آپٹیکل فائبر کی تعریف
21. الٹرا ساونڈ کے دو فوائد
22. ای سی جی اور ای ای جی میں فرق
23. ناسا کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں ؟
24. نیو کلیر فشن سے کیا مراد ہۓ ؟
25. بائیو ماس کی تعریف
26. کمپیوٹر کی تعریف
27. ہارڈ ویئر کی تعریف
28. رزسٹرز کیا ہوتے ہیں؟
29. لیتھو ٹروپسی سے کیا مراد ہے ؟
30. ریشے کتنی قسم کے ہوتے ہیں؟
31. پاکستان کا نیو کلیئر پاور پلانٹ
32. تھرمل پاور اور جیو تھرمل پاور میں فرق
33. پی ٹائپ اور این ٹائپ کنڈکٹرز میں فرق
34. انرجی کی کتنی اقسام ہیں؟
35. الٹرنیٹنگ کرنٹ، کنوینشل کرنٹ
36. ہولو گرافی اور ٹیلی گرافی کی تعریف
37. ریڈی ایشنز کی تعریف کریں؟
38. فوسل فیولز کی تعریف
39. ریم اور روم میں فرق
40. ہبل ٹیلی سکوپ کب اور کیسے خلاء میں بھیجی گئ؟
41. سالڈ ویسٹ سے کیا مراد ہے؟
42. ریڈیو ایکٹویٹی کی تعریف
43. کینپ سے کیا مراد ہے ؟
44. پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب اور کہاں کئے؟
45. ڈوپنگ سے کیا مراد ہے؟

طویل سوالات 


1. سیٹلائٹ ٹی وی پر نوٹ لکھیں؟
2. کمپیوٹر کے حصے
3. ایکس ریز کی خصوصیات اور فوائد
4. پاکستان کے سپیس پروگرام پر نوٹ لکھیں؟
5. تھرمل پاور کی وضاحت کریں
6. ریڈیو آئسوٹوپس اور اس کے فوائد
7. فارما سیو ٹیکل انڈسٹری پر نوٹ لکھیں؟
8. سی پی یو پر نوٹ لکھیں
9. الیکٹرسٹی کے خطرات سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر
10. اوہم کے قانون کی وضاحت کریں؟
11. انرجی کا تحفظ
12. کراچی اور چشمہ کے پاور پلانٹ
13. انٹرنیٹ پر نوٹ لکھیں
14. ٹیکسٹائل انڈسٹری
15. پاکستان کا نیو کلیئر پاور پلانٹس
16. وولٹ میٹر پر نوٹ لکھیں، ایمیٹر اور وولٹ میٹر میں فرق
17. انرجی کی اقسام
18. ٹائڈل پاور پر نوٹ لکھیں
19. پوٹنشئل ڈفرینس
20. مصنوعی سیٹلائٹس کے فوائد
21. ای میل پر نوٹ لکھیں
22. اینا لوگ پر نوٹ لکھیں
23. ایم آر آئی پر نوٹ لکھیں
24. سپارکو کے بنیادی مقاصد
25. لیزر کے استعمالات
26. انرجی کی تعریف اور کائی نیٹک انرجی پر نوٹ لکھیں
27. لیدر آنڈسٹری پر نوٹ لکھیں
28. ٹیلیوژن کیسے کام کرتا ہے؟

No comments:

Post a Comment