Showing posts with label Government of Pakistan Notifications. Show all posts
Showing posts with label Government of Pakistan Notifications. Show all posts

Saturday, 16 May 2020

پروموشن پالیسی کے حوالے سے طلباء کے تمام سوالات اور اُن کے جوابات

امید ہے کہ سب کی کنفیوژن دور ہو جاۓ گی
سوال نمبر1: کون سے طلباء کو اگلی کلاس میں پروموٹ کیا گیا ہے؟
1- وہ طلباء جنہوں نے اس سال نہم یا گیارہویں کا امتحان دینا تھا۔
2- وہ طلباء جنہوں نے پچھلے سال نہم یا گیارہویں کا امتحان دیا تھا مگر مارکس کم ہونے کی وجہ سے اس سال دوبارہ نہم یا گیارہویں کا داخلہ بھیجا تھا۔

ان طلباء کو اگلی کلاس میں کیسے پروموٹ کیا گیا ہے ؟
ایسے طلباء اگلے سال دہم یا بارہویں کا امتحان دیں گے اس بنا پر ان کو نہم اور گیارہویں میں مارکس دے دیے جائیں گے۔
نوٹ: ان طلباء کے چونکہ پیپر نہیں ہوۓ لہذا ان سے اگلے سال داخلہ فیس نہیں لی جاۓ گی۔

سوال نمبر 2: جن طلباء کے اس سال دہم کے امتحان ہو چکے ان کا کیا فیصلہ ہوا ہے؟
15 جون سے طلباء کے پیپرز کی مارکنگ ہو گی اور  ستمبر میں باقاعدہ طور پر رزلٹ دیا جاۓ گا۔
ایسے طلباء کا سبجیکٹ وائز رزلٹ بھی مینشن ہو گا۔
سوال:پریکٹیکل امتحان کا کیا ہو گا؟
پریکٹیکل امتحان نہیں لیا جاۓ گا۔کلاس نہم اور دہم میں متعلقہ مضمون میں مارکس کی بنیاد پر اس فارمولے سے مضامین کے پریکٹیکل کے مارکس کیلکولیٹ کیے جائیں گے
Formula = (50% Marks of Practical)+ [(Obtained Marks in that Subject / Total Marks in Subject) x 50 % Marks of Practical]
مثال کے طور پر فزکس کے پریکٹیکل امتحان کے 30 نمبر ہوتے ہیں تو ان کا 50% 15 نمبر بنتے ہیں۔تھیوری کے کل مارکس میٹرک فزکس کے 120 ہوتے ہیں اگر ایک طالب علم بورڈ میں اس مضمون میں  120 میں سے 100 نمبر لیتا ہے تو اس کے پریکٹیکل مارکس یہ ہوں گے۔
= (15) + [(100 / 120) x 15]
= 15 + 12.5 = 27.5 =27 or 28
یعنی فزکس میں بچے کو 27 یا 28 نمبر پریکٹیکل میں دیے جائیں گے۔
باقی مضامین کے پریکٹیکل مارکس اسی طرح کیلکولیٹ ہوں گے۔

سوال نمبر 3: میٹرک سپلی والوں کا کیا ہو گا؟
ایسے طلباء جن کی ایک تا 3 سپلیاں ہیں وہ پاس کر دیے جائیں گے۔ ان کو پاس کرنے کا میتھڈ یہ ہے:
اگر نہم میں سپلی ہے تو نہم میں باقی مضامین کے مارکس کو جمع کریں اور مضامین کی تعداد پر تقسیم کریں تو ایوریج مارکس آئیں گے۔
فارمولا یہ ہو گا:
(Sum of Marks in Subjects other than Supply Subjects / Total Number of Passed Subjects)
اس طرح جو ایوریج نمبر ہوں گے وہ فیل مضامین میں لگ جائیں گے اور پاس کر دیا جاۓ گا۔
اگر کوئی بچہ صرف دہم میں سپلی والا تھا تو اس کےلیے یہی فارمولا ہو گا۔
اگر کسی کی نہم دہم دونوں میں سپلیاں تھیں تو بھی یہی فارمولا لگایا جاۓ گا۔
جن طلباء کا پاس ہونے کا آخری چانس تھا ان کو اسی فارمولے کے تحت مارکس دے کر پاس کیا گیا ہے۔

سوال نمبر 4: انٹر پارٹ 2 کے طلباء جنہوں نے اس سال پہلی بار پیپر دینا تھے ان کا کیا ہو گا؟
 ان طلباء کو تین فیصد اضافی نمبر دے کر پاس کیا گیا ہے۔
ایسے طلباء کو سبجیکٹ وائز رزلٹ نہیں دیا جاۓ گا رزلٹ کارڈ پر صرف کل مارکس کا آپشن ہو گا( تاہم رزلٹ کارڈ کا حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے ہو سکتا ہے سبجیکٹ وائز مارکس کےلیے کوئی انتظام ہو جاۓ تاہم ابھی تک کا فیصلہ یہی ہے کہ کل حاصل کردہ مارکس کا 3% اضافی دینا ہے تو ہر مضمون کے انفرادی مارکس رزلٹ کارڈ پر نہیں ہوں گے)
فارمولا یہ ہو گا
(2 x Obtained Marks in Part-1) + (Obtained Marks in Part-1 x 0.03)
واضح رہے حتمی فارمولا بورڈ خود جاری کر دے گا

سوال:پریکٹیکلز کا کیا ہو گا؟
پریکٹیکلز نہیں ہوں گے اور پارٹ 1 تھیوری مضامین کی بنیاد پر پریکٹیکل میں مارکس دیے جائیں گے تاہم ہر پریکٹیکل مضمون کے 50% نمبر سب کو ملیں گے باقی 50% تھیوری بیسڈ کیلکولیٹ ہوں گے اور پارٹ 1 کے تھیوری مارکس کو بنیاد بنایا جاۓ گا۔
یہ 50% نمبر فزکس بائیو کیمسٹری میں 15 جبکہ کمپیوٹر میں 25 بنتے ہیں۔
مثال کے طور پر فزکس میں پریکٹیکل کے کل 30 نمبر ہوتے ہیں اور تھیوری پارٹ 1 میں کل 85 مارکس ہوتے ہیں اگر ایک بچے کے تھیوری میں 85 میں سے 75 نمبر ہیں تو اس کے پریکٹیکل میں مارکس یوں لگیں گے:
(50% Marks of Practical) + [(Obtained Marks in Subject / Total Marks in that Subject) x 50% Marks of Practical in that Subject)

(15) + [(75 / 85) x 15]
15 + 13.23 = 28.23 =28 Marks
یعنی فزکس پریکٹیکل 30 میں سے 28 نمبر ہوں گے۔
باقی مضامین کے مارکس اسی فارمولے سے نکالے جا سکتے ہیں۔

سوال نمبر 5: جو بچے امپروومنٹ والے ہیں ان کا کیا ہو گا؟
امپرومنٹ کیٹیگری 1: ایسے بچے جو صرف پارٹ 2 امپروو کر رہے تھے ۔ان کو پارٹ 1 کے مساوی نمبر پارٹ ٹومیں ملیں گے۔پریکٹیکل کے سابقہ مارکس و ہی رہیں گے وہ تبدیل نہیں ہوں گے۔
Obtained Marks= (2 x Marks in Part-1) + (Previous year Marks in Practicals)
مثال کے طور پر کسی بچے کےپارٹ1 مارکس 400 تھے اور اس کے پریکٹیکل میں مارکس 60 تھے تو اس کے مارکس یہ ہوں گے:
(400 x 2 ) + 60= 860 Marks

امپرومنٹ کیٹگری 2: ایسے بچے جو پارٹ 1 امپروو کر رہے تھے ۔ ایسے بچوں کو پارٹ 2 کے مساوی نمبر ملیں گے جبکہ پریکٹیکل مارکس وہی رہیں گےجو پہلے تھے 
Obtained Marks= (2 x Marks in Part-2) + (Previous Marks in Practicals)

امپروومنٹ کیٹیگری 3: ایسے بچے جو کچھ مضامین Repeat کر رہے تھے ۔ ایسے بچوں کے متعلقہ سبجیکٹ میں دونوں سال کے مارکس کو دیکھا جاۓ گا اور جس سال میں زیادہ نمبر ہوں گے ان کو 2 سے ضرب دے کر اس سبجیکٹ کے کل مارکس بن جائیں گے۔جبکہ پریکٹیکل مارکس وہی رہیں گے جو پہلے تھے۔
فرض کریں ایک بچے نے فزکس کو امپروو کیا اور اس کے پارٹ 1 مارکس 40 جبکہ پارٹ 2 مارکس 75 تھے تو ایسے بچے کو پارٹ 1 میں بھی 75 نمبر دے دیے جائیں گے یعنی فزکس میں بچے کے مارکس جو پہلے 115 بن رہے تھے اب بڑھ کر 150 ہو جائیں گے۔
نوٹ : اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کو پیرالل رکھا جاۓ گا۔یعنی اگر کسی نے مطالعہ امپروو کی تو اس کو اسلامیات کی بنیاد پر مارکس ملیں گے۔

امپروومنٹ کیٹیگری 4: ایسے بچے جو پارٹ 1 اور 2 مکمل Repeat کر رہے تھے۔ایسے طلباء کا کلیئر فیصلہ سامنے نہیں آیا تاہم غالب امکان ہے ان کو کیٹیگری 3 میں رکھا جاۓ گا۔بصورت دیگر ایسے بچے کمپوزٹ امتحان کا حصہ بنیں گے جو اگست میں لیا جاۓگا۔

ہر طالب علم کا انفرادی اسٹیٹس بورڈ ویب سائٹ پر بہت جلد جاری کر دیا جاۓ گا۔جس سے طلباء کی کنفیوژن ختم ہو جاۓگی.

سوال نمبر 6: انٹر سپلی والوں کا کیا ہو گا؟
ایسے طلباء جن کی ایک تا 2 سپلیاں ہیں وہ پاس کر دیے جائیں گے۔ ان کو پاس کرنے کا میتھڈ یہ ہے:
اگر 11 میں سپلی ہے تو 11 میں باقی مضامین کے مارکس کو جمع کریں اور مضامین کی تعداد پر تقسیم کریں تو ایوریج مارکس آئیں گے۔
فارمولا یہ ہو گا:
(Sum of Marks in Subjects other than Supply Subjects / Total Number of Passed Subjects)
اس طرح جو ایوریج نمبر ہوں گے وہ فیل مضامین میں لگ جائیں گے اور پاس کر دیا جاۓ گا۔
اگر کوئی بچہ صرف 12 میں سپلی والا تھا تو اس کےلیے یہی فارمولا ہو گا۔
اگر کسی کی 11اور 12  دونوں میں سپلیاں تھیں تو بھی یہی فارمولا لگایا جاۓ گا۔
جن طلباء کا پاس ہونے کا آخری چانس تھا ان کو اسی فارمولے کے تحت مارکس دے کر پاس کیا گیا ہے.

سوال نمبر 7: کن بچوں کے اسپیشل امتحان ہوں گے؟
ایسے بچے جن کا کمبائن امتحان تھا یا جو ایڈیشنل مضامین کے پیپر دے رہے تھے مثال کے طور پر وہ بچے جو ایف اے کمبائن کر رہے تھے۔وہ بچے جنہوں نے پہلے انٹر میں بائیو پڑھی اب ایڈیشنل Math کا پرچہ دینا چاہتے تھے ان کا امتحان اگست میں ہو گا ان بچوں کو دوبارہ داخلہ نہیں بھیجنا پڑے گا۔

سوال نمبر 8: جن بچوں کو اس پالیسی پر اعتراض ہے وہ کیا کریں؟
ایسے بچے 15 جولائی تک بورڈ کو اطلاع دیں گے۔اس کا طریقہ کار بورڈ جلد جاری کر دے گا۔ایسے بچے اس سال امتحان نہیں دے سکیں گے ان کا امتحان اگلے سال یعنی 2021 میں لیا جاۓ گا۔

Friday, 15 May 2020

Promotion/Examinations Policy under the Prevailing conditions of COVID-19

Pursuant to the declarations made by the Federal Minister for Education following Examination and Promotion policy is hereby notified:

1. All the candidates appearing in class 9th and 11th examinations are promoted to next level classes.

2. Candidates who appeared in class 10th Examinations their papers shall be marked and result will be declared accordingly.

3. Marking of answer scripts of class 10th will start from June 15, 2020 and result will be declared within 90 days.

4. Candidates who have qualified all the subjects in HSSC part-I, will be awarded the same marks in Part-II. To be fair with the students for their additional efforts to improve their marks in Part-II, additional marks equivalent to 3% (of obtained score) will be added in the aggregate.

5. The candidates who have qualified HSSC Part-I examinations but failed as a whole in Part-II (Year 2019) will be awarded the same marks as obtained in Part-I.

6. The candidates who have qualified their HSSC Part-I examinations (Year 2018), but failed in various subjects in Part-II, and now appearing as compartment case: they will be awarded the same marks as obtained in Part-I.

7. The candidates who have qualified their Part-II examinations but failed in various subjects in Part-I and now appearing as compartment case, will be awarded the same marks as they have obtained in theory of Part-II. Whereas, the marks obtained in practical exams earlier shall remain the same.

8. The candidates appearing for improvement in Part-II of HSSC Examinations as a whole will be awarded the same marks as they have obtained in theory of Part-I.

9. The candidates appearing for improvement in various subjects will be awarded the highest marks obtained in the relevant subject(s) in their Part-I or Part-II of HSSC Examinations. Whereas, the marks obtained in practical earlier shall remain the same.

10. The candidates appearing for improvement in their HSSC Part-I, will be awarded the same marks as they have obtained in theory of Part-II (Year 2019).

11. The candidates appearing to avail their last chance for passing the examinations will be awarded average marks obtained in passed subjects.

12. The candidates who have failed in various subjects of Part-I (HSSC) and appearing in Part-II will be awarded average marks obtained in passing subjects for failed subjects and his marks thus obtained in part-I will be doubled for part-II. 

13. The candidates appearing for various subjects of Part-I & II (HSSC) as compartment case, will be awarded average marks obtained in passing subjects for calculation of marks in failed subjects. 

14. Practical exams will not be conducted and Marks for Practical (where applicable) for both SSC & HSSC will be awarded as follows: 50% marks of the total practical marks will be granted to all the candidates while remaining 50% marks will be awarded proportionate to the theory marks in the relevant subject. 

15. If any candidate does not accept the offered promotion or award on the analogy of previous marks, he/she may opt to appear in the next Scheduled Examinations in 2021. However, the candidates must declare to their respective boards by July 15, 2020 about their decision, otherwise it will be presumed that the candidate agrees to the said policy. No response will be considered as acceptance to promotion policy. The candidates who send their declaration form by July 15, 2020 will not be awarded result transcripts or certificates. They will sit in the next Scheduled exams and their already paid fee will be adjusted for the said examinations. 

16. Candidates who are promoted from 9th and 11th to next level classes will appear in 10th and 12th class examination respectively in 2021 and their marks will be calculated similar to promotion guidelines as mentioned in sr.# 04 above but in reverse order. However, this recommendation may be amended by the Punjab Education Reforms Committee which would be notified accordingly.

17. The fee of candidates, who are promoted to next level classes without examinations, will be adjusted for the Annual Examinations, 2021.

18. The candidates of HSSC falling in the following categories are being offered Special COVID-19 Examinations only which would be held in August, 2020.
       a. The candidates who have applied for composite (Part-I&II) examinations. 
      b. The candidates appearing for various additional subjects. 
      c. The candidates appearing for Shahadat ul Khasa

19. The Boards shall mention in the transcript and in the certificate that the marks awarded for Part-II (2020) and Part-I (2021) are the best prediction of the performance and has been awarded based on the formulae and guidelines approved by the respective government/statutory bodies, hence considered as valid and fair. 


Enter your email to get Daily Updates:


Delivered by Online Taleem Hub

Other Notifications are available here.

Promotion/Examinations Policy under the Prevailing conditions of COVID-19

Promotion/Examinations Policy under the Prevailing conditions of COVID-19

Promotion/Examinations Policy under the Prevailing conditions of COVID-19